Charity Work
خدمتِ خلق میں ہمارا ساتھ دیں
ڈاکٹر خالد کلینک چیریٹی فنڈ مستحق مریضوں کو مفت یا کم لاگت علاج فراہم کرنے کے لیے قائم کیا گیا ہے۔ آپ کی عطیہ کردہ رقم ڈائیلاسس، ادویات، ٹیسٹ اور ہنگامی طبی سہولیات کے لیے استعمال کی جاتی ہے
- Allied Bank
- Account Number
- Nasira Parveen
- 0909-0010071157740017
- Meezan Bank
- Account Number
- Nasira Parveen
- 0245-0105303336
ہم کون ہیں
ہیلتھ فار آل فاؤنڈیشن (ڈاکٹر خالد کلینک)
مختصر تعارف ادارہ ھٰذا
فاونڈیشن کا قیام 2016 میں مخیرحضرات اور کچھ فیملی دوستوں کی ذریعے ہوا جس کا مقصد خالصتاً اللہ تعالٰی کی رضا حاصل کرنا اور انسانیت کی خدمت کرنا ہے ،الحمد للہ ! ہزاروں مریضوں کو میڈیکل سے متعلقہ مختلف تمام سہولیات مکمل طور پر مفت مہیا کی جارہی ہی
اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:
وَمَنْ أَحْيَاهَا فَكَأَنَّمَا أَحْيَا النَّاسَ جَمِيعًا
(سورۃ المائدہ: 32)
ترجمہ:
اور جس نے ایک جان کو بچایا، گویا اس نے پوری انسانیت کو بچا لیا۔
اسی قرآنی تعلیم کی روشنی میں، ڈاکٹر خالد کلینک میں ہم اللہ کی رضا کے لیے مریضوں کی خدمت، شفا اور سہارا فراہم کرتے ہیں۔
Our mission is to create a world where every underserved person is supported with dignity, transparency, and care.
Dr. Khalid Clinic
Dr. Khalid Clinic provides trusted, patient-focused healthcare with experienced doctors and modern facilities. We are committed to accurate diagnosis, quality treatment, and compassionate care for every patient.
Contact
042-35757770
infodrkhalidclinic@gmail.com
100- A2 Gulberg III Lahore Lahore Pakistan
Copyright © 2026 All Right Reserved Drkhalidclinic.
